تازہ ترینعلاقائی

بھل صفائی کے سلسلے میں پنجاب میں نہروں کی ایک ماہ کیلئے بندش شروع

bhalلاہور(نامہ نگار ) محکمہ آبپاشی پنجاب نے نہروں کی بھل صفائی کے سلسلے میں دریائے سندھ ، جہلم اور چناب سے نکلنے والی نہریں ایک ماہ کیلئے بند کرنا شروع کردی ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ آبپاشی پنجاب کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں محدود آبپاشی کی ضرورت کے پیش نظر ارسا نے تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 15000 کیوسیک اور منگلا ڈیم سے دس ہزار کیوسیک تک کم کردیا ہے جس کے باعث تربیلا ، منگلا اور غازی بروتھا بن بجلی گھروں میں بجلی کی پیداوار 6500 میگا واٹ سے کم ہوکر ایک ہزار میگا واٹ تک کم ہوگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پیسے دے کر ووٹ خریدنا مکروہ کاروبار ہے، ضمیر فروشی کے اس کاروبار کو بند کرنا ہوگا، نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker