تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:واپڈا اہلکاروں کی بدمعاشی، محنت کش پر تشدد

بہاولنگر﴿ نامہ نگار ﴾ واپڈا دفتر میں میٹر کی تار لگوانے کے لئے آئے محنت کش پر واپڈا اہلکاوروں کا شدید تشدد کیا اور ناک کی ہڈی توڑ ڈالی ۔تفصیلات کے مطابق واپڈا دفتر میں میٹر کی تار لگوانے کے لئے آئے محنت کش پر واپڈا اہلکاوروں کا شدید تشدد کیا اور ناک کی ہڈی توڑ ڈالی محلہ اسلام نگر کے رہائشی محمد اشفاق واپڈا دفتر میں اپنے میٹر کی تار لگوانے گیا اور میٹر انسپکٹر راؤ تحسین کے کمرے میں بیٹھا تھا کہ اچانک واپڈا اہلکار محمد اصغر ،رؤف،صمد،اور شوکت علی وغیرہ آگئے اور معمولی سی بات پر مجھے مارنا پیٹنا شروع کر دیا اور ناک کی ہڈی توڑ ڈالی اور بعد ازاں مجھے کمرے میں لے جا کر حابس بے جا تشدد کیا ورثائ کے آنے پر شور اور ویلاپر تھانہ سٹی Bڈویثرن پولیس نے آکرحابس بے جا میں رکھے محمد اشفاق کو رہا کر وایا اور واپڈا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ورثائ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا اہلکاروں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت کاروائی کر کے انہیں سزا دی جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker