پاکستانتازہ ترین

بہاولنگر : مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم مارا گیا

crimeبہاولنگر(مانیٹرینگ سیل) بہاولنگر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اشتہاری ملزم مارا گیا، اشتہاری ملزم آصف عرف آسی کو ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھیں۔ ڈی ایس پی منچن آباد راوٴ جمشید علی کے مطابق آصف عرف آسی حبیب کو آج صبح برآمدگی کیلئے دریائی علاقے میں لے جایا جارہا تھا تو اس کے 4 ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران اشتہاری ملزم آسی حبیب ہلاک ہوگیا۔ تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے نہ تو ملزم کا کوئی ساتھی زخمی ہوا اور نا ہی ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہل کار زخمی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں  مکہ مکرمہ میں کرین حادثے سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker