علاقائی

وہاڑی:بیت المال کی 30سا لہ کا کردگی،ہزاروں کی موجود بھکاریوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجا وزکرگئی

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ ڈسٹر کٹ ز کو ۃٰ عشرہ کمیٹی ، بیت المال کی 30سا لہ کا کر د گی وہاڑی میں ہزاروں کی تعداد میں مو جود بھکا ر یوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجا و ز کر گئی ۔ تفصیل کے مطا بق 30سال سے ز کوٰ ۃ اور بیت الما ل کمیٹیوں کا نیٹ ورک مو جود ہے گا ئوں اور یو نین کو نسل کی سطح تک کمیٹیا ں مو جو د ہیں جس میں پا بند شرع اور بہتر شہرت ر کھنے وا لے افراد کی بجائے سیا سی اور من پسند افراد بھر تی کر لئے گئے حکو مت نے اس دوران بحا لی ، جہیز فنڈ ، مستقل بحالی ، و ظیفہ کی مدات میں ار بوں رو پے غر بائ ، یتیم افراد میں ضلع سطح پر ڈسٹر کٹ ز کوٰۃ کمیٹی کے چیئر مین اور ایڈ منسٹر یٹر ز کے ذ ر یعے تقسیم کرا ئی گئی بعض این جی اوز نے فر نٹ مین بن کر اس ز کوٰ ۃ کا پیشہ اا ر گنا ئزڈ ، طر یقے سے تقسیم کر نے کا بیڑہ اٹھا لیا سیا سی اور سما جی نا م نہاد افراد نے چیکوں کے حصو ل اور تقسیم کار کے ذ ر یعے کر پشن کی گنگا بہا دی ضلع ھر میں ٹا ئو ٹ لا کھوں میں کھیلنے لگے جو مستحقین کو سیکڑوں د یتے تھے بیو رو کر سی ، سیا ست اور سما جی نما ئند گی کے ٹرا لی اینگل آ ج بھی مو جو د ہے جس سے ز کوٰۃ اور بیت الما ل کے ٹار گٹ حا صل کر نے کا دورہ تک امکا ن نہیں ضلع بھر میں سفید پو ش بھکا ر یوں کی بڑی تعداد دا خل ہو چکی ہے ہر دس سال بعد اس میں ز کوٰۃ کے نظا م کے بد عنوا نی سے تقسیم کے طر یق کار کے ر د عمل میں بھکا ر یوں کا اضا فہ ہو تا ر ہا ۔ اور اب ضلع بھر میں یہ تعداد ایک لا کھ سے تجاوز کر چکی ہے جو گھروں ، مار یٹوں سے لیکر سر کاری د فا تر تک ر سا ئی حا صل کر چکی ہے انسا نیت کا و قار اور اسلا م کا اہم تر ین ر کن ز کوٰۃ کی صیح تقسیم نہ ہو نے سے صو ر تحا ل روز بروز بگڑ ر ہی ہے بھکارن ، عطا الٰہی ۔ فیضا ن ، را جن نے بتا یا کہ پہلے چیکوں کے ذ ر یعے ز کوٰۃ ملتی تھی وہ بند ہے بھاری ۔ سلطا ن ، احمد علی، ممتاز۔ ریاض ۔ مشتاق احمد ۔ نے بتایا کہ بحا لی کے دورا ن تلخ تجربات ہو ئے آ د ھی سے بھی کم ر قم ملتی ہے جہیز فنڈ کے متا ثر ین غلا م سرور ، عادل ، نے بتا یا کہ 50ہزار کی امداد 25ہزار رو پے ٹا ئوٹ کو دے کر ملتی تھی ۔ اور سارا ر یکارڈ د ینا پڑ تا تھا متا ثرہ غر یب طلبہ تحسین ، مظہر ۔ اعجاز۔ نے بتا یا کہ چیک جاری ہو تے ہیں لیکن کمیٹیا ں تقسیم نہیں کر تیں کلرک کاقا ہم کچھ بگاڑ نہیں سکتے کیو نکہ آ وے آ وا بگڑا ہوا ہے عوا می سما جی حلقوں نے وز یر اعظم ، چیف جسٹس اور ذ مہ دار اداروں سے اسلا م کے اہم ر کن کی آ ڑ میں کر پشن کر نے وا لوں کے خلاف مقد مات کے اندراج کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:نو منتخب چیئر مین ضلع کونسل ساہیوال چوہدری زاہد اقبال نے حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker