پاکستانتازہ ترین

ہم نےآسمان سےآگ کےگولےنیچےگرتےدیکھا،عینی شاہد

راولپنڈی ﴿نمائندہ خصوصی﴾نجی ائیرلائن بھوجا ائیر کے طیارے کے حادثے کے مقام پر موجود حسین آباد گاؤں کے رہائشی عینی شاہد کے مطابق ہم نے آسمان سے ایک آگ کے گولے کو نیچے گرتے دیکھا ، ہم سمجھے بجلی گری ہے پھر ایک زوردار دھماکا ہوا ، اس موقع پربارش بھی جاری تھی.ہم اپنے کئی ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچے تو لاشیں اورملبہ دور تک پھیلا ہوا تھا ہم نے صورتحال دیکھ کر امدادی کام شروع کردیا

یہ بھی پڑھیں  اشتہاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker