پاکستانتازہ ترین

انسانوں کی بستی میں بھوتوں کا راج، انسانی آنکھ سے اوجھل لیکن انسانوں کی بستی میں بھوتوں کا قیام

سلطان کالونی (نمائندہ خصوصی) انسانوں کی بستی میں بھوتوں کا راج۔انسانی آنکھ سے اوجھل لیکن انسانوں کی بستی میں بھوتوں کا قیام۔ مظفرگڑھ کے نواہی علاقہ خان پوربگاشیر سادات کالونی نرد بابا بگاشیر قبرستان کے قریبی آبادی میں واقع نیم کے درخت سے نکلتے ہوئے غیر معمولی شئے واضح دیکھی جاسکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواہی علاقہ خان پوربگاشیر سادات کالونی نرد بابا بگاشیر قبرستان کے قریبی آبادی کے رہائشی رانا حسنین عباس نون دن 2بجے کے قریب موبائل فون سے سیلفیاں بنارہا تھاکہ اچانک واضح طورپر غیر معمولی شئے انسانی آنکھوں سے اوجھل نیم کے درخت سے نکلتی ہوئی تصاویر میں نظر آئی۔اس تصاویرکو دیکھنے کے بعد پورے علاقے میں خوف ہراس پیدا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button