تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پانچ افراد بہلا پھسلا کر نوجوان لڑکی کو اغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پانچ افراد بہلا پھسلا کر نوجوان لڑکی کو اغوا کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی بستی کوٹ کھڑک سنگھ کی نجمہ بی بی کام کاج کیلیے گھر سے باہر گئی ہو ئی تھی کہ اچانک پانچ ملزمان رفیع،یوسف،رفیق،ادریس اور عاصمہ بی بی گھر میں گھس آئے اور بہلا پھسلا کر نجمی بی بی کی نوجوان بیٹی رابعہ بی بی کو اغوا کرکے اور گھر کی تلاشی لیکر پچاس ہزار نقدی بھی چوری کرکے فرارہو گئے۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  داعش کیخلاف جماعۃالدعوۃ کی مہم اور بیرونی سازشیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker