تازہ ترینعلاقائی

بہاولنگر:آفیسر کالونی میں دوران ڈکیتی مذمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی،

بہاولنگر( بیو رو چیف) تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ آفیسر کالونی میں دوران ڈکیتی مذمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی، ملزم فرار ۔تفصیلات کے مطابق ثمینہ بی بی آفیسر کالونی سے حافظ آباد اپنے گھر جارہی تھی کہ راستے میں دو نقاب پوش ڈاکو آئے اور انہوں نے خاتون سے پر س چھیننے کی کو شش کی جس پر ثمینہ بی بی نے مذمت کی اور شور ویلہ کرنا شروع کر دیا جس پر ڈاکوؤں نے فائرکیا جو کہ خاتون کے بائیں بازوپر لگا اور وہ زمین پر گر گئی ڈاکو اسلحہ کو ہوا میں لہراتے ہوئے فرار ہو گئے ریسیکو 1122کی امدادی ٹیم نے خاتون کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے خاتون کے بیان کو قلمبند کرکے تفتیش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم آج تین روزہ دورے پر بوسینا ہرزیگووینا روانہ ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker