بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین

وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے

برلن(ڈیسک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا خصوصی طیارہ برلن ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔وزیر خزانہ کا یہ جرمنی کا 2 روزہ سرکاری دورہ ہے، اس دوران وہ پاک جرمنی تجارت، خارجہ سمیت باہمی تعاون و تعلقات پر جرمن حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے طیارے نے شام 4 بجے کراچی ایئر پورٹ سے جرمنی کے لیے اڑان بھری تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button