پاکستانتازہ ترین

بلاول نے کامیابی کا ”خواب“دیکھ لیا

نوابشاہ(مانیٹرنگ سیل)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت زرداری ہاو¿س نوابشاہ میں لاڑکانہ ڈویژن کے ایم پی ایز کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی چارسالہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ منتخب نمائندوں نے اجلاس میں چارسالا کارگردگی پیش۔ اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور آئندہ بھی پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ انہوں نے ایم پی ایز کو ہدایت کی کہ عوام کے مسائل کو جلد حل کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت کو 27دسمبر کے بعد پتہ لگ جائیگا اپوزیشن کیا ہوتی ہے: بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker