سرگودھا (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 مارچ بروز منگل کو سرگودھا آئیں گے جہاں وہ سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی اور بھکر کے پارٹی عہدیداران ‘ ارکان اسمبلی اور ورکروں سے خطاب کرینگے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق 5 مارچ کیلئے بلاول بھٹو زرداری سے وقت مانگ لیا گیا ہے اور انہوں نے 5 مارچ کو سرگودھا آنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے تاہم حتمی فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کریگی۔
You must be logged in to post a comment.