پاکستانتازہ ترین

پاکستان فوجیوں کے خون کو امداد میں نہیں تولتا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان فوجیوں کے خون کو امداد میں نہیں تولتا ، امریکا سلالہ حملے پر معافی مانگ لے ، اب بھی وقت ہے ۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکی ڈرون حملے پاکستانی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے ۔ کسی فرد کا غیر ملکیوں سے گٹھ جوڑ جرم ہے ۔ صدر زرداری کو نیٹو کانفرنس میں شرکت کی غیر مشروط دعوت دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  غدّدادی کادائرکردہ مقدمہ اور مشرف کامُستقبل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker