پاکستانتازہ ترین

بجلی کے نرخوٕں میں ایک روپے اکیاون پیسے کا اضافہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور یہ اضافہ مئی کے مہینے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ ایک روپے کیاون پیسے کا یہ اضافہ رواں سال دسمبر کے مہینے سے وصول کیا جائے گا۔ نیپرا ہر ماہ بجلی کمپنیوں کے اخراجات میں اضافہ دیکھ کر انکے نرخوں کا تعین کرتا ہے جس کے بعد اس کا اطلاق کیا جا تا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker