پاکستانتازہ ترین

بچوں کوپڑھنےنہ بھیجاتوسزاملےگی،مفت اور لازمی تعلیم سے متعلق بل منظور

اسلام آباد (بیوروچیف)قومی اسمبلی میں پانچ سے سولہ سال کے بچوں کو بلا معاوضہ اور لازمی تعلیم کیلئے بل منظور کرلیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق نجی تعلیمی اداروں میں غریب بچوں کی مفت تعلیم کیلئے دس فیصد کوٹہ رکھاجائے گا۔ بل میں بچوں کو اسکول نہ بھیجنے پر پچاس ہزار  جرمانہ اور چھ ماہ تک قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button