پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو اور خورشید شاہ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماﺅں میں ملاقات کے دوران تحفظ نسواں ایکٹ ،ملک کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی فنکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker