تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:شوہر کے سامنے بیوی نےخود کو آگ لگا لی

گوجرانوالہ(نامہ نگار) سیٹلائیٹ ٹاؤن کی رہائشی خاتون شمائلہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر پیٹرول چھڑک کرخودکو آگ لگا لی۔سلیم کالونی کی رہائشی شمائلہ کی تین سال پہلے امانت سےشادی ہوئی تھی لیکن گھرمیں آئے دن جھگڑے ہوتے تھے جس پرکمسن بچی کی ماں نےتنگ آکرشوہرکےسامنےخودپرچھڑکا پیٹرول اورآگ لگا دی۔ شمائلہ کاجسم بری طرح جھلس گیا ہے جبکہ شمائلہ نے اسپتال میں ڈاکٹروں کےسامنے ودسوزی کااعتراف کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ شمائلہ کاساٹھ فیصد جسم جھلس گیا ہے۔ سٹلائیٹ ٹاؤن پولیس نے بھی واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نیٹو سپلائی بحالی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker