علاقائی

پشین:پولیس کا سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف مہم

پشین﴿بیوروچیف﴾پشین پولیس کا سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف مہم،سینکڑوں گاڑیوں سے کالے اسٹیکرز اتار دئیے گئے تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او اسد آغا اور ایس ایچ او عبداللہ مندوخیل نے عوامی شکایات کی بنائ پر کالے اسٹیکرز والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں گاڑیوں سے سیاہ اسٹیکرز اتار دئیے گئے ایس ڈی پی او اسد آغا نے کہا کہ پشین سے جرائم پیشہ افراد اور گاڑیوں سے کالے اسٹیکرز اتارنے کیلئے حکومتی اقدامات کئے جارہے ہیں۔۔۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : دہشت گری کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے ہیں . وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker