بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سلینڈر دھماکہ، 80 افراد ہلاک

دہلی(مانیٹرنگ سیل)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ریسٹورینٹ میں گیس سلینڈر دھماکہ سے پھٹ گیا، دھماکہ میں اسی افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیشں کے ضلع جھابوآ کے ایک ریسٹورینٹ میں گیس سیلنڈر پھٹ گیا۔ حادثے کے وقت ریسٹوینٹ میں بچے بھی ناشتے میں مصروف تھے۔ دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ بھی منہدم ہوگیا ہے۔ جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ ریسکو حکام کا کہنا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد ملبے تلے دبی ہوئی ہے، جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:سستارمضان بازاراعلیٰ حکام کی عدم توجیحی کی وجہ سے بری طرح فلاپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker