پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دھماکہ، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ(مانیٹرنگ سیل) کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دھماکہ روڈ کے کنارے کھڑی بس کے قریب ہوا ہے جس سے 4 افراد کے جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہوجانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button