بین الاقوامیتازہ ترین

شام میں دھماکہ، پچیس افراد ہلاک

دمشق ( مانیٹرنگ سیل)شام کے شہر حمس میں زوردار دھماکے میں کم از کم پچیس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker