بین الاقوامیتازہ ترین

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں دھماکہ

انقرہ(مانیٹرنگسیل) ترک دارلحکومت انقرہ میں زور دار دھماکہ سنا گیا جس کے بعد جائے دھماکہ سے سیاہ بادل کے دھویں اٹھتے دکھائی دیے۔بعض اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ سرکاری ٹی وی کی عمارت میں ہوا ہے تاہم مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں ۔دھماکے کی خبرایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب چند دن قبل ہی ملک میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں فوجی اور پولیس افسران کو برطرف کرکے گرفتار کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں  اہل ایمان بھائی بھائی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker