تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے تین افراد ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے تین افراد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق عمر صدیق اور حافظ وقاص لاہور کے رہائشی کار نمبر AF20322پر لاہور سے جمبر کی طرف جا رہے تھے کہ کار بے قابو ہو کر سامنے جانے والی بغیر نمبری موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی ۔جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شریفاں اور کار سوار دونوں افراد موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ جبکہ موٹر سائیکل سوار اشرف شدید زخمی ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  سی پیک کے خلاف سازشوں سے آگاہ ہیں، مکمل تحفظ دیں گے، آرمی چیف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker