پاکستانتازہ ترین

اسپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

aslam bhotaniکوئٹہ(ڈیسک رپورٹر) اراکین بلوچستان اسمبلی اسپیکراسلم بھوتانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پرغور کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر 22اراکین نے دستخط کردیئے ہیں۔ اراکین بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل ایجنڈے سے متعلق صلاح مشورے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسی سبب تقریباًپونے دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہو چکا ہے۔واضح رہے کہ اسپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی اس وقت بیرون ملک ہیں،انہوں نے اسمبلی اجلاس کی صدارت سے انکار کرتے ہو ئے کہا تھا کہسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعداسمبلی کا اجلاس اور اس کی صدارت آئین اور قانون کے خلاف ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں  اسسٹنٹ کمشنر شاہ رخ نیازی کے حبیب آباد میں مٹھا ئی کی دوکانوں اور گو دا موں پر چھاپے، 4گودام سیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker