اسلام آباد ﴿بیور رپورٹ﴾ بھوجا ائر لائن کے ترجمان زاہد بنگش نے کہا ہے کہ موسم خراب تھا اس حادثے کے بارے میں فوری طور پر نہیں بتا سکتے‘ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھوجا ائر لائن نے مقامی پروازیں حادثے کے بعد منسوخ کردی ہیں۔