پاکستانتازہ ترین

مولانافضل الرحمن کابھوجاائیرلائن کےحادثے پر اظہارافسوس تحقیقات کامطالبہ

اسلام آباد﴿نمائندہ خصوصی ﴾جے یو آئی کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے راولپنڈی میں بھوجا ائیر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے میں جانی مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں سے دلی تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی اور ورثائ کے لیے صبر کی دعا کی ہے ۔دریں اثنامو لا نا عبد الغفور حیدری ،مو لا نا محمد امجد خان نے بھی پرائیویٹ ائیر لائن کے طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے اور اس واقعہ کی تحقیقات کا مطا لبہ کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button