پاکستانتازہ ترین

تباہ ہونے والے طیارے میں سوارسافروں کی لسٹ

اسلام آباد ﴿بیورو رپورٹ﴾ بھوجا ائر لائن کے تباہ ہونے والے طیارے میں 6 بچے ‘5شیر خوار اور عملے کے 9 افراد سمیت 127 مسافرسوار تھے جمعہ کی شام بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ٹیک آف سے قبل 10 کلومیٹر دو حسین آباد میں گرنے والے بھوجا ائر لائن کے طیارے کو کیپٹن نور اﷲ خان آفریدی اڑا رہے تھے جن کے ساتھ معاون پائلٹ جاوید ملک ‘ مشتاق احمد‘ فلائٹ منیجر آپریشن محمد حماد‘ ائر ہوسٹس غزالہ ملک‘ صنم فرید شیخ شامل ہیں بدقسمت طیارے میں 6 بچے اور 5 شیر خواربھی سوار تھے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر آویزاں کی جانے والی فہرست کے مطابق طیارے میں عظمی،ثوبیہ،سمعیہ،سیدعمر، عدیل،معز ،ساجد،عباس علی، دل شاد، ڈاکٹر اسد علی، آصف، خالد عباسی، عطائ الرحمن، عزیز الرحمن، تنویر جان بروہی، عابد، مسز فائرہ لائق ، انیسہ اکبر، مسز شاہدہ، سردار شاہ، گلفراز، حبیب الرحمن، عمران ظہیر، بے بی حمیدہ، غلام فاروق قادر، گل زمان، بے بی فاطمہ، مسز حلیمہ، مسز سعدیہ، مسز عارف، محمد عرفان، جاوید اختر، جاوید اقبال، خواجہ رضا، محمد عتیق، محمد امجد، عمر علی، سجاد علی، سیدہ رضوان ، طلعت محمود، تصدق محمود،طوبی شہزاد، عظمیٰ انعام، وجیہہ بے بی، شازمین، زاہدہ عزیز، زبیدہ، زاہد علی خان، شاہد اقبال، شازیہ بلوچ، سمعیہ چغتائی بے بی، صدف بلوچ، محمد احسن، ریحان خان، راشد الرحمن، رخشندہ بی بی، مسز نصرت، مسز نگہت مہدی، مسز شازمین، مسرت شاہین، منور سلطانہ، عبداللہ معین صادق، عبداللطیف، محمد انور خان، محمد عرفان خان، محمد شاہ نواز، محمد یونس،عاصمہ احمد،بہادر زیدی، چوہدری خالق، ڈاکٹر عبدالقدیر، چاند بابو، فرح ساجد، حمیدہ زبیر، غلام فاروق، قاسم، مسز گل شریف جانا، غلام الرحمن، حبیب الرحمن، حفضہ چغتائی، حفضہ شاہد، حفیظ الرحمن، کالو عباسی، حمیدہ خادمہ، مسز احسن النسائ ‘ عابدہ جاوید ‘ عدیل التمش خان‘ شاہد اقبال‘ فرح سجاد‘ فاطمہ‘ فہمیدہ زبیر‘ ایمان اکرم‘ حارث‘ عمران وحید ‘ مسعودہ بیگم ‘ محمد لطیف ‘ مسز لطیف‘ شمیم عبداﷲ ‘ عبدالحفیظ ‘ عزیز الرحمن ‘ باقر مہدی‘ انعم حسین سمیت دیگر شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker