پاکستانتازہ ترین

پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ اتھا رٹی کے اجلاس میں لیا گیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ لائسنس کی معطلی کا فیصلہ صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی مسلسل شکایات کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ واضح رہے بول کی اصل مالک کمپنی ایگزیکٹ کے بد نام زمانہ جعلی ڈگری کاروبار کے منظر عام پر آنے کے بعد اس چینل کے انتظامات اے آر وائی گروپ نے سنبھال لئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  12 جون ۔ محنت کش بچوں کا عالمی دن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker