پاکستانتازہ ترین

پشاور اور کوئٹہ میں دھماکے، 3 ھلاک، 32 زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے ہزارخوانی میں دھماکے سے دوشخص جاں بحق اور سترہ زخمی ھوگئے جبکہ دوسری جانب کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاون میں بھی دھماکا ھوا جس میں ایک شخص ھلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!