تازہ ترینعلاقائی

کوئٹہ ہلاکتوں پربلوچستان و سندھ میں یوم سوگ

hartalکوئٹہ(نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں پرصوبہ بلوچستان اورسندھ میں سرکاری سطح پرسوگ منایا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے آج شٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کیا گیا ہے۔ ادھرسندھ کے سب سےبڑے شہرکراچی میں سڑکوں پرٹریفک معمول سے کم ہے۔  کئی علاقوں میں پیٹرول پمپ بھی بند رکھےگئےہیں۔ کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button