تازہ ترینکھیل

پاکستان کی جونیئر کرکٹ کی تاریخ پر کتاب

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کی جونیئر کرکٹ کی تاریخ پر کتاب مارکیٹ میں آ گئی۔ ہسٹری آف پاکستان جونیئر کرکٹ کے مصنف پی سی بی کے مینجر لاجسٹک مقصود احمد خان ہیں۔ کتاب میں انیس سو اڑسٹھ سے لے کر اب تک جونیئر کرکٹ کے تمام انٹرنیشنل اور ورلڈ کپ کے ایونٹس سمیت پاکستان کی جونئیر کرکٹ کا ریکارڈ، مضامین اور نایاب تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ کتاب جونیئر پلیئرز کے ریکارڈ کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ مصنف کا دعوٰی ہے کہ دنیائے کرکٹ میں جونیئر کی سطح پر یہ پہلی کتاب ہے، جس میں اس قدر ریکارڈ شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!