تازہ ترینعلاقائی

قیامت خیز گرمی ،بوریوالا میں تین افراد جاں بحق

boraywalaبورے والا(نامہ نگار)قیامت خیز گرمی سے ریٹائرپروفیسر سمیت تین افراد جاں بحق،بورے والا شہر اور گردونواح میں گرمی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے درجہ حرارت 48ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچاجان لیوا گرمی سے ایک ہی گاؤں اور ایک ہی گلی کے تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے جاں بحق ہونے والوں میں(ر)پروفیسر محمد ابراہیم،بابا نذیر احمد انصاری اور مائی کنیز فاطمہ شامل ہیں جن کا تعلق نواحی گاؤن 447ای بی سے ہے اسکے علاوہ درجنوں افراد بے ہوش ہو گئے سورج کے قہر کے ساتھ ساتھ واپڈا کا قہر بھی بد ترین لوڈشیدنگ کی صورت میں عوام پر نازل رہا شہر اور گلیاں سنسان ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker