پاکستانتازہ ترین

بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پنجاب رینجرز کی جوابی کارروائی

لاہور(مانیٹرنگ سیل) بھارتی فورسز کی جانب سے بجوات سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی تاہم پنجاب رینجرز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔ بھارتی فورسز کی جانب سے بجوات سیکٹر پر وقفہ وقفہ سے ایک گھنٹہ تک بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد پنجاب رینجرز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی بندوقیں خاموش کرا دیں، پنجاب رینجرز کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  نائیجریا میں خاتون کاخودکش حملہ، 13افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker