پاکستانتازہ ترین

باڑہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ‘ 8 ہلاک‘ 2 گاڑیاں تباہ

باڑہ﴿نمائندہ خصوصی﴾ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ سے 8 شدت پسند ہلاک‘ 2 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوموار کی سہہ پہر سیکورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے باڑہ کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کو نشانہ بنایا۔ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے شدت پسندوں کی 2 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور ان میں موجود 8 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  محمدرضا ایڈووکیٹ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے لیگل ایڈوائزرمقرر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker