سائنس و آئی ٹی

خلائی ملبہ گرنا شروع ہو گیا

برازیلیا..خلا میں تباہ ہونے والے طیاروں اور راکٹوں کا ملبہ زمین پر گرنا شروع ہوگیا ہے۔50 کلوگرام وزنی ایک بال برزایل میں گراہے جبکہ روس نے خلائی ملبہ ہٹانے کیلئے 2 ارب ڈالر کی لاگت سے خلا میں ایک تنصیب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کے شمالی حصے میں گرنے والے بال کی لمبائی اور چوڑائی 1 میٹر ہے۔ جبکہ مقامی لوگ خلائی مخلوق کی ٹیکنالاجی کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ خلائی ملبہ ہے اور یہ تباہ ہونے والے راکٹوں یا جہازوں کے حصے ہوتے ہیں۔ روس نے اعلان کیا ہے کہ زمین کے گرد خلائی حصے کو 10 برس میں ملبے سے مکمل طور پر صاف کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کی درخواست پرٹویٹرنے اسلام مخالف مواد پرپابندی عائد کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker