Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / حیدرآباد کے قریب جناح ایکسپریس اور مال گاڑی میں ٹکر، مال گاڑی کا ڈرائیور ہلاک، متعدد زخمی

حیدرآباد کے قریب جناح ایکسپریس اور مال گاڑی میں ٹکر، مال گاڑی کا ڈرائیور ہلاک، متعدد زخمی

حیدرآباد(پاک نیوز) کراچی سے لاہور آنے والی جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ مال گاڑی کا ڈرائیور موقع پر بھی جاں بحق جبکہ جناح ایکسپریس کا ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور شدید زخمی۔ حادثہ مکی شاہ تھانے کی حدود میں ہوا ہے۔ پاک نیوز کے نمائندے کے مطابق ابھی تک ایک شخص ہلاک اور متعدد ذخمی ہوئے ہیں۔ مال گاڑی کے تین ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ آبادی قریب ہونے کی وجہ سے آبادی کے لوگوں کا بھی نقصان ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جاوید میانداد پاکستان سپر لیگ کے نئے ایم ڈی مقرر