پاکستانتازہ ترین

بٹل ،مدار پور ،سیکٹر، بھارتی افواج کی بلا اشتہال فائرنگ،خوف و ہراس ،عوام محصور

breaking news logo2آذادکشمیر (چیگ رپورٹر آزاد کشمیر)بھارتی فوجوں نے توپوں کے منہ پھرکھول دیئے بٹل کے علاقے میں سول آبادی پرفائرنگ ،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بھارتی فوج نے پونچھ کوتقسیم کرنے والی منحوس عبوری خونی لکیرکے اس پارموجوداپنے مورچوں سے بھاری بھرہتھیاروں کے ذریعے پاکستان کے زیرانتظام علاقے میں سول آبادی پروحشیانہ فائرنگ کی لوگ گھروں میں محسورہوکررہ گئے پاک فوج نے جوابی کاروائی کرکے غاصب بھارتی افواج کی توپیں خاموش کردیں اس علاقے میں گزشتہ ایک مہینے سے آئے روزبھارتی افواج سول آبادی پرفائرنگ کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ۔تازہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواالبتہ ایک گاڑی کونقصان پہنچاہے۔

یہ بھی پڑھیں  فلپائن کے نامور انجینئر نے اسلام کی حقانیت سے متا ثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker