پاکستانتازہ ترین

حکومت اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان مزاکرات کامیاب

breaking news logo2اسلام آباد(بیورو رپورٹ) حکومت اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان مزاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ جس کا باقاعدہ اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ابھی معاہدے پر دستخط ہونا باقی ہیں۔ حکومت کی جانب سے پہلے دستخط وازیر اعظم کریں گئے ، تین صفحات کا معاہدہ  قمر الزمان قائرہ لے کر وزیراعظم ہاوس چلے گئے ہیں۔ لانگ مارچ کے شرکا کے نعرے اور بھنگڑے جاری ہیں۔زرائع کے مطابق الیکشن کمشن سے متعلق مزکرات کامیاب نہ ہوسکے الیکش کمشن سے متعلق بات چیت دوبارہ ہوگی۔عام انتخبات 6 مئی 2013 سے پہلے ہو جائے گئے۔ شیک لیکھ دی گئی ہےراجہ پرویز اشرف نے دستخط کر دیئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:حکومت علاقائی صحافیوں کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے ،شفقت گیلانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker