پاکستانتازہ ترین

لاہور: کالعدم تنظیموں کے100اہم دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع

لاہور (نامہ نگار) انٹیلی جنس  ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں کالعدم تنظیموں کے سو اہم دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی ہے، حساس اداروں نے کسی بھی ممکنہ حملے اور دہشت گردی کی بنا پر پولیس کو آگاہ کردیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق اس وقت لاہور شہر میں سو اہم کالعدم تنظیموں کے افراد موجود ہیں، حساس اداروں کی جانب سے پولیس کو متنبہ کردیا گیا ہے، حساس اداروں نے ملزمان کی فہرست سی سی پی او کو بھیجوا دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس نے نشاندہی پر چند افراد کو حراست میں بھی لیا ہے، جب کہ دیگر افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، انٹیلی جنس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تنظیم کے مفرور ملزمان بڑی تخریب کاری کرسکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : نیو ایئر نائٹ پر ون ویلنگ ،ہلڑ بازی ، ہوائی فائرنگ ،لاﺅڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ،ڈی پی او فیصل شہزاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker