پاکستانتازہ ترین

لاہور: ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ، 3 ہلاک


لاہور: ریلوےاسٹیشن پر دھماکے کی اطلاع، ہلاکتوں کا خدشہ ہے ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم 2 پر بزنس ٹرین کے کاونٹر کے سامنے  دھماکہ ہوا ، دھماکے سے پہلے لوگوں کا ہجوم تھا۔ دھماکے سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،3 افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے، جبکہ 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی طور پر  بتایا جا رہا ہے کہ یہ دھماکہ ایک بیگ کے اندر  ہوا ہے، ریلوے اسٹیشن کو خالی کروا لیا گیا ہے، ، زخمیوں کو میو ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!