پاکستانتازہ ترین

وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جانے کا امکان

اسلام آباد(پاک نیوز)مالی سال 2021۔ 22 کا وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ذرئع کے مطابق وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔سیکریٹری خزانہ کامران افضل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایف ایف کے ساتھ قرض پروگرام میں تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو کورونا کے دوران معاشی حقیقت سے آگاہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انسداد کورونا کیلئے آئی ایم ایف سے فوری فنڈز کے اجراء کی ضرورت نہیں ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انسداد کورونا کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر دیے تھے

یہ بھی پڑھیں  جو لوگ آج پارلیمنٹ کو گالیاں دے رہے ہیں وہ کس منہ سے اس پارلیمنٹ کے ممبر ہیں، نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker