اسلام آباد(بیوروچیف) منافع خور مافیا سرگرم بجٹ کے اعلان کے ساتھ ہی فی کلوگرام چینی کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل قیمت میں ایک روپے اضافے سے،50 سے بڑھا کر 51 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو کی بوری 100 روپے مہنگی کردی گئی ہے