پاکستانتازہ ترین

بجٹ2012-13میں کارپوریٹ انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز

اسلام آباد﴿بیورو رپورٹ﴾ فیڈرل بورڈ آف ریونیو وزارت خزانہ کو آئندہ بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس میں ایک فیصد کمی کی تجویز دینے پر غور کررہا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ اور ان لسٹڈ کمپنیوں پر نافذ موجودہ کارپوریٹ انکم ٹیکس کی شرح 35فیصد سے یک دم 30فیصد  یارس سے بھی کم  کرنا مناسب نہ ہوگا اس لئے آئندہ تین سالوں تک کارپوریٹ  ٹیکس کی شرح  میں کمی کیلئے  بجٹ مالی سال 2012-13ئ میں کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد کمی کی تجویز وزارت خزانہ کو دی جارہی ہے  دلچسپ امر یہ ہے کہ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج   کمیشن آف پاکستان نے پرائیویٹ اور ان لسٹڈ  کمپنیوں کیلئے کارپوریٹ انکم ٹیکس کی شرح میں بتدریج کمی جبکہ ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلئے ٹیکس میں اضافے کی تجویز دی ہے  ایس ای اسی پی کے اندازے کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں کمی سے سالانہ تین ہزار نئی کمپنیوں کا اضافہ  ہوگا

یہ بھی پڑھیں  عوام کوچاہیے وہ آئندہ الیکشن میںاچھی شہرت والےافراد کو منتخب کریں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker