تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

انجینئرز نے چھ ہزار ٹن وزنی پوری عمارت منتقل کردی

سوئٹزر لینڈ میں چھ ہزار ٹن وزنی تاریخی عمارت کو انجینئرز نے اپنی اصل جگہ سے60میڑدور دکھیل دیاہے۔لیکون نامی یہ تاریخی فیکٹری زیورخ ریلوے سٹیشن کی توسیع میں رکاوٹ بن گئی تھی جس کی وجہ سے اِسے گرانے کا فیصلہ کیاگیا لیکن ایک سوئس کمپنی نے یہ عمارت خرید کر اُسے گرانے سے بچالیا۔کمپنی نے 500رولرز اور دو ہائیڈرالک پریسر ز کی مدد سے پوری عمارت کو ایک طرف کردیا۔80میٹرطویل اور 12میٹر چوڑی عمارت کی منتقلی کے دوران 12.7ملین ڈالر خرچ ہوئے تاہم عمارت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں  ایم کیوایم کا مائنس وَن فارمولہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker