پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ: پی آئی اے کے طیارے میں بم کی اطلاع

کوئٹہ (ڈسیک رپورٹر)پنجگور میں پی آئی اے کے طیارے میں بم کی اطلاع ملی ہے۔طیارے میں سے مسافروں کو اتار لیا گیا ہے اور بم ڈسپوذل سکواڈ طیارے کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق پرواز کراچی سے براستہ پنجگور ،تربت شارجہ جا رہی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button