پاکستانتازہ ترین

بنوں، سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، اہل کار زخمی

بنوں(نمائندہ خصوصی) ایف آر بی بنوں کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگیا۔  سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں فورسز کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول ڈیوئس سے حملہ کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  رمضان، قرآن اور ہمارا طرز عمل!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker