پاکستانتازہ ترین

آئندہ ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔منگل اور بدھ کے دوران کوئٹہ، ژوب، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ صبح کے اوقات میں کُہر پڑنےکا امکان۔کل پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں بعض مقامات پر شدید اور ہلکی دھند کا سلسلہ جاری رہیگا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ 

یہ بھی پڑھیں  مہر بلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker