Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / سکھر : بس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق،15 سے زائدزخمی

سکھر : بس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق،15 سے زائدزخمی

سکھر (نامہ نگار) سکھر کے قریب سانگی بائی پاس کے قریب مسافربس الٹنے سے دو مسافر جاں بحق اور 15 سے زائدزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی مسافر بس سانگی بائی پاس کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی کوبچاتے ہوئے الٹ گئی ،بس الٹنے سیدو مسافر جاں بحق جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو پنوعاقل اور سکھر کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  میرپورماتھلو:نادرا سینٹر ٹھگی اور فراڈ کا اداہ بن گیاغریب عورتوں کو لوٹا جا رہا ہے