شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / فیصل آباد سےلاہور جانے والی بس نہرمیں گرگئی‘ 20 افراد زخمی

فیصل آباد سےلاہور جانے والی بس نہرمیں گرگئی‘ 20 افراد زخمی

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) فیروز والا کے قریب مسافر بس نہر میں گرگئی جس کے نے نتیجے میں‌ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا میں فیصل آباد سے لاہور جانے والی بس نہر میں گرگئی، حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں خواتین اوربچے شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث آیا۔

یہ بھی پڑھیں  میاں صاحب عمران خان کو بڑا لیڈر بنا رہے،خورشید شاہ