تازہ ترینعلاقائی

مظفرآباد: پلندری میں مسافر بس گوئی نالہ میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفرآباد(بیورو رپورٹ)آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر بس گوئی نالہ میں گرگئی، جبکہ حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ مظفرآباد کے قریب پلندری میں آزاد پتن کے مقام پر مسافر بس بے قابو ہرکرگوئی نالہ میں جاگری، ادھر حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ جہاں ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں میں بیشتر کی حالت نازک ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button