تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

اسرائیل نے جاسوس تتلی تیار کرلی

اسرائیل نے جاسوسی کرنے کے لیے بیس گرام وزنی تتلی نما جاسوس پرندہ تیار کرلیاہے جو ایران تک پرواز کرسکتاہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جاسوس تتلی اہداف کی رنگین تصاویرریئل ٹائم میں ٹاور کو بھیجنے کے علاوہ حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آپریٹر ایک خصوصی ہیلمنٹ کے ذریعے اِسے کنٹرول کرتاہے اور خو د کو تتلی کے کاک پٹ میں بیٹھامحسوس کرتاہے جبکہ تتلی کی نظر میں آنی والی ہر چیز کو دیکھ سکتاہے۔پراجیکٹ کے لیے مطلوبہ فنڈ ملنے پر تتلی اگلے دوسال میں اسرائیلی فورسز کے زیراستعمال ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  ووٹ ایک ہتھیار ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker